the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی،19جون(ایجنسی) بھوجپوری فلمی اداکارہ انجلی شریواستو anjali-shrivastava کی لاش ممبئی کے اندھیری واقع ان کے گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی . پولیس کے مطابق گھر سے کوئی سوسائڈ نوٹ نہیں ملا ہے لیکن پہلی نظر میں خودکشی کے معاملہ نظر آ رہا ہے. 

ممبئی پولیس ترجمان ڈاکٹر کے مطابق انجلی کے گھر والے 2-3 دن سے اس کے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن وہ فون نہیں اٹھا رہی تھی. انجلی ممبئی میں اندھیری جوہو گلی میں کوسٹا کیفے کے پاس پریمل سوسائٹی میں رہتی تھی.


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
پریشان گھر والوں نے مالک مکان کو فون کرکے انجلی سے رابطہ کرنے کو کہا. پیر کو مالک مکان نے ڈپلیکیٹ چابی سے تالا کھول گھر میں داخل ہوئے تو انجلی پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی. اس نے ساڑی کا پھندہ بنا کر خودکشی کر لی تھی.

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے. اںجلی کے پی آر سنجے پٹیالہ کے مطابق 29 سال کی انجلی الہ آباد کی رہنے والی تھی. 8 سال سے وہ ممبئی میں رہ کر بھوجپوری فلموں میں اپنے قدم جمانے کے لئے جدوجہد کر رہی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.